طیارہ ٹیک آف کے پانچ منٹ بعد گر کر تباہ ، 85مسافرزخمی

امریکہ کی ریاست میکسیکو میں طیارہ ٹیک آف کے پانچ منٹ بعد گر کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں 85 افراد زخمی ہو گئے ۔امریکی ریاست میکسیکو میں طیارہ ٹیک آف کے پانچ منٹ بعد گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں عملے سمیت 100افراد سوار تھے۔سرکاری حکام کے مطابق کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ حادثے میں 85 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ،حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں