آر ٹی ایس معاملہ میں فرانزک آڈٹ کے لیے تیار ہیں: ترجمان نادرا

اسلام آباد: ترجمان نادرا نے کہا ہے کہ واضح کرنا چاہتے ہیں آر ٹی ایس مکمل طور پر فعال رہا اور بند نہیں ہوا آر ٹی ایس کا آر ایم ایس سے کوئی تعلق نہیں تھا یہ بات کہ آر ٹی ایس سے آر ایم ایس میں ڈیٹا جانا تھا غلط فہمی پر مبنی ہے۔ نادرا کسی فورم پر وضاحت دینے اور فرانزک آڈٹ کے لیے تیار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں