ماسکو: دنیا میں بہت سے حسین دریا اور سمندر موجود ہیں لیکن روس میں موجود یہ تالاب اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس کا پانی مکمل طور پر گلابی رنگ کا ہے۔روسی ٹائون کے ان دو تالابوں کے پانی کی گلابی رنگت کی وجہ اس میں بڑی مقدار میں پائی جانے والی معدنیات ہیں ۔