آرمی چیف جنرل قمرجاویدباوجوہ کابیگم کلثوم نوازکےانتقال پردلی افسوس کااظہار

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباوجوہ کابیگم کلثوم نوازکےانتقال پردلی افسوس کااظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں