کینیڈا میں جانوروں سے محبت کر نیوالوں نے ایک منفرد پریڈ کا انعقاد کیا جس میں شرکت کر نیوالے منچلے مختلف جانوروں کی شکل میں تیار کردہ دلچسپ کا سٹیوم زیب تن کئے سڑکوں پر نکل آئے۔ یہ نوجوان جن میں کو ئی معصوم بلی بنا ہوا تھا تو کو ئی شیر بن کر دھاڑ رہا تھا، اسی طرح بھالو، لومڑی، ڈریگن اور ریچھ کے روپ میں بھی لوگ اس پریڈسے لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔ رپورٹ کے مطابق ہر سال ہیلو وین کی آمد کی خوشی میں منعقد کی جانیوالی اس پریڈ کا مقصدجانوروں سے محبت کا اظہار اور جنگلی حیات کے حقوق کا تحفظ ہے جس میں مقامی افراد بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر
پاکستان کی غزہ میں یواین کے ادارے کو امدادی کام سے روکنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت
اوورسیز پاکستانیوں کی پراپرٹی کیلئے خصوصی عدالت کے قیام کا بل منظور
چودھری پرویزالہٰی کوٹ لکھپت جیل سے رہا