لاہور : پاکستان میں پہلی بار ڈرون کے ذریعے پیزا کی گھر پر ڈیلیوری کا آغاز ہوگیا۔ ایک معروف کمپنی نے ڈرون کے ذریعے گھر پر پیزا کی ڈیلیوری شروع کی ہے، کمپنی کی ویب سائٹ پر دو ہفتے پہلے اس سروس کے آغاز کی خوشخبری سنائی گئی تھی۔