لاہور :سیلفی ایکسپرٹ اوپو (OPPO) پاکستانی مارکیٹ میں کامیابی کے ساتھ سن رائز ریڈ اور ٹوائیلائٹ بلیو رنگوں میں F9 سمارٹ فون پیش کرنے کے بعد اب اسٹاری پرپل میں F9 کا نیا ایڈیشن VOOC فلیش چارج کے ساتھ متعارف کروا رہا ہے۔ اوپو نے اپنے نئے F9 اسٹاری پرپل ایڈیشن کے لئے پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماوراحسین کے ساتھ بھی اشتراک کیا ہے جس کے بعد اب وہ نئی پروڈکٹ ایمبیسڈر بن گئی ہیں اور اپنے ساتھی سٹار نبیل زبیری کے ہمراہ اوپو کے نئے ٹی وی کمرشل میں جلوہ گر ہوں گی۔ اوپو پاکستان کے سی ای او جارج لانگ نے کہا: ’’اوپو نے ہمیشہ دلچسپ فیچرز میں جدت لاکر نوجوانوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے پر توجہ دی ہے۔ اوپو F9 سمارٹ فون اس سے قبل دو رنگوں سن رائز ریڈ اور ٹوائیلائٹ بلیو کے ساتھ پاکستانی مارکیٹ میں بڑی کامیابی حاصل کرچکا ہے۔ F9 سمارٹ فون کو تمام نئے گریڈئینٹ رنگوں میں متعارف کروایا جارہا ہے۔ ماورا حسین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا: ’’پرپل بچپن سے ہی میرا پسندیدہ رنگ رہا ہے۔ اوپو کے ساتھ اشتراک سے قبل مجھے ایک ایسے بہترین فون کی تلاش تھی جو میرے سٹائل کے ساتھ کام کرے۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر