پی ٹی اے نے موبائل فون تصدیق کیلئے دی گئی 20 اکتوبر کی ڈیڈ لائن منسوخ کر دی

سینٹ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)نے پاکستان کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے ) کو 20 اکتوبر کے بعد موبائل فون بلاک نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ جس کے بعد پی ٹی اے نے موبائل فون تصدیق کیلئے دی گئی 20 اکتوبر کی ڈیڈ لائن منسوخ کر دی ہے ۔ موبائل فون کی تصدیق کیلئے آئندہ تاریخ کا تعین وزارت انفارمیشن و ٹیکنالوجی کرے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں