راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ گزشتہ روز آرمی ہائوس راولپنڈی میں ہوئی، جس میں صدر مملکت عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، چیف جسٹس ثاقب نثار، بلاول بھٹو، سروسز چیفس سمیت اعلیٰ فوجی، سول حکام کے علاوہ دیگر اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ رسم نکاح کی تقریب اتوار کو لاہور میں ہوئی تھی۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر