انٹربینک میں کل سستا ہونے والے ڈالر کی آج پھر سے اڑان

کراچی: انٹربینک میں گزشتہ روز سستا ہونے والا ڈالر آج پھر مہنگا ہونے گا۔ منگل کے روز جہاں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی وہیں انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کے سامنے روپیہ تگڑا ہوا اور گزشتہ روپے کی قدر میں مجموعی طور پر 3.83 فیصد اضافہ ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 10 روپے 55 پیسے سستا ہوکر 275 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں