کینیڈا میں 18 خواتین وزراء خارجہ کا انوکھا اجلاس

مانٹریال : کینیڈا کے شہر مانٹریال میں 18 ملکوں کے وزراء خارجہ کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس کی اہم بات یہ ہے کہ اس میں شرکت کرنے والی تمام خواتین وزراء تھیں۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ کریسٹیا فریلانڈ نے کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا۔دو روز تک جاری رہنے والے اجلاس میں سیاسی محاذوں پر خواتین کی رسائی میں مشکلات، اقتصادی اور سماجی مسائل سر فہرست تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں