آئندہ مالی سال قومی ترقیاتی بجٹ 2458 ارب روپے رکھنے کی تجویز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال قومی ترقیاتی بجٹ 2458 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔
آئندہ مالی سال کی دستاویز کے مطابق وفاقی ترقیاتی بجٹ 900 ارب رکھنے کی تجویز کی گئی ہے اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 1558 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں