اسلام آبادمیں نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت ہوئی ہے۔احتساب عدالت نےنوازشریف کوپیر کوپیش کرنےکاحکم دےدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت ہوئی جو کہ پیر تک ملتوی کر دی گئی ہے اور ساتھ ہی احتساب عدالت نےنوازشریف کوپیر کوپیش کرنےکاحکم دےدیا ہے۔