کولمبیا نے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کر لیا

کولمبیا نے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کر لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی امریکا کے ملک کولمبیانے فلسطین کو باضابطہ آزادریاست تسلیم کرلیا ۔ کولمبین وزارت خارجہ کے خط کے مطابق صدر جوان مینوئل سانتوس نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ، کولمبیا کے بعد فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد138 ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں