ڈاکٹررتھ فاؤ کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے

پاکستان میں جذام کا مرض ختم کرنے والی رتھ فاؤ کی آج پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق رتھ فاؤ کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے۔ڈاکٹر رتھ فاؤ شدید علالت کے باعث 10 اگست کو بچھڑ گئیں لیکن ان کی خدمات کا ہی نتیجہ ہے کہ آج پاکستان اُن ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں کوڑھ کے مرض کا تقریباً خاتمہ ہوچکا ہے اور ڈاکٹر رتھ ہی کی خدمات کی بدولت پاکستان کو ایشیاء میں سب سے پہلے اس مرض پر قابو پانے کا اعزاز حاصل ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں