ترکی: تاریخی ورثے کی حفاظت کی اعلیٰ مثال

ترکی کی ڈسٹرکٹ Hasankeyfمیں انتظامیہ کی جانب سے 650سال قدیم Artukluحمام کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور یوں ماہر انجینئرز نے بحفاظت 16سو ٹن وزنی حمام کو منتقل کرک نہ صرف تاریخی ورثے کو محفوظ رکھا بلکہ نئی مثال قائم کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں