لمبی ٹانگوں‌والی روسی ماڈل کا عالمی ریکارڈ

ماسکو: ورلڈ ریکارڈ تو آپ نے بہت سے دیکھے اور سنے ہوں گے مگر روس کی ایک حسین و جمیل ماڈل نے جو ریکارڈ بنا ڈالا ہے اس جیسی دلچسپ و عجیب مثال آپ نے کبھی دیکھی یا سنی نہیں ہوگی۔یہ دنیا میں سب سے لمبی ٹانگوں والی لڑکی ہے ، اتنی لمبی ٹانگیں کہ ورلڈ ریکارڈ بن گیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے اس بات کی تصدیق کر دی گئی کہ دنیا میں سب سے لمبی ٹانگوں والی لڑکی روسی ماڈل ایکاٹرینا لسینا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں