لاہور: شہر میں ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان سے بچنے کیلئے شہریوں نے نت نیا طریقہ تلاش کرلیا۔ شہریوں نے سروں پر پلاسٹک کے برتن اور پلاسٹک کے ڈبوں سے ہیلمٹ بنا لئے۔ ضرور پڑھیں: زیتون کی برداشت کا بہترین وقت موسم خزاں کا آخر ہوتا ہے، محکمہ زراعت
تفصیلات کے مطابق مال روڈ پر شہریوں نے چالان سے بچنے کیلئے برتن ، پلاسٹک کے ڈبے کاٹ کر سروں پر لے لئے ، اسکے علاوہ گتے کے ڈبہ کا ہیلمٹ پہن کر بھی شہری سفر کر رہے ہیں۔ ایک شہری نے سر پر پلاسٹک پہن کر مال روڈ پر سفر کیا جس پر ٹریفک وارڈن نے اسکو روک کر چالان کر دیا۔ ٹریفک وارڈنز کا کہنا ہے کہ یہ ٹریفک وارڈن سے مذاق ہے ایسے حرکتیں کرنے والے شہریوں کو ڈبل جرمانہ کیا جائے گا۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر