انسانی تاریخ میں پہلی بار برطانوی پارلیمنٹ میں روبوٹ بطور گواہ پیش ہوا۔ روبوٹ کی صلاحیتوں پر ارکان پارلیمنٹ حیران رہ گئے۔ روبوٹ اب پارلیمنٹ میں بھی پیش ہونے لگے ہیں۔ مڈل سیکس یونیورسٹی سے پیپر دی روبوٹ برطانوی پارلیمنٹ میں شریک ہوا اور اپنا تعارف کرایا۔ روبوٹ سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس، فورتھ انڈسٹریل انقلاب اور روبوٹکس کے بارے سوال کیے گئے۔ پیپر نامی روبوٹ کو جاپانی کمپنی نے تیار کیا ہے جسے 2014 سے متعدد کاموں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر