ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن پر پابندی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن پر پابندی عائد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر حکم جاری کیا۔

جسٹس علی اکبر قریشی نے کہا ڈرائیونگ لائسنس انتہائی ضروری ہے، ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے کی اجازت کون دیتا ہے؟ قانون سب کے لیے برابر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں