فیس بک پر دوستی، ڈنمارک کی لیڈی ڈاکٹر کی دینہ کے نوجوان سے شادی

فیس بُک کی دوستی ازدواجی زندگی میں بدل گئی، ڈنمارک کی لیڈی ڈاکٹرکی پاکستان نوجوان سے شادی ۔ نکودر کے رہائشی نوجوان عبدالجبار سیفی کی تقریباً ڈیڑھ سال قبل ڈنمارک کی رہائشی لڑکی ڈاکٹر سعدیہ سے فیس بُک پر دوستی ہوئی جوکہ آہستہ آہستہ پیار میں بدل گئی اور دونوں نے ایک ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ اور ڈنمارک کی رہائشی لیڈی ڈاکٹر شادی کے لئے پاکستان کے شہر دینہ کے نواحی علاقہ نکودر پہنچ گئی ۔ اس موقع پر دولہا نے کہا کہ محبتیں سرحدوں کی محتاج نہیں ہوتیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں