اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، اضافہ ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 2 ارب 50 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔ قیمتوں میں اضافہ نومبر کے بلوں میں کیا جائے گا۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر