وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، تقریر تیسرے نمبر پر شیڈول، پاکستان کو آگاہ کر دیا گیا۔ اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کی ترتیب کے حوالے سے پاکستان کو مطلع کر دیا ہے۔ وزیراعظم کا دوپہر کے سیشن میں خطاب تیسرے نمبر پر ہوگا۔ 25 ستمبر کو رات پونے 12 بجے وزیراعظم خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا خطاب ریکارڈڈ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں