ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2300 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپے کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 95 ہزار 559 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 24 ڈالر اضافے سے 1964 ڈالر فی اونس ہے۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر