گلگت بلتستان: امن وامان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ

گلگت بلتستان: گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال پر صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے بڑے شہروں میں سکاؤٹس، رینجرز اور ایف سی تعینات کی جائے گی جبکہ دفعہ 144 نافذ ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق بڑے شہروں میں غیرقانونی اجتماعات اور سڑکوں کی بندش پر پابندی کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں