ضلع گجرات میں آج 27 اگست کو تعطیل کا اعلان

گجرات: عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ضلع گجرات میں عوامی مفاد کے پیش نظر 27 اگست 2025 بروز بدھ کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ غیر معمولی مون سون بارشوں اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کے باعث عوام کے تحفظ اور سہولت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

اس روز ضلع بھر کے تمام سرکاری دفاتر ، اور سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے.