لاہور: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید 22 پیسے بڑھ کر 128 روپے 48 پیسے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے بڑھنے سے ڈالر کی قیمت 129 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کا لین دین 128 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔ یاد رہے کہ 3 روز کے دوران ڈالر کی قیمت 6 روپے 93 پیسے تک بڑھی ہے جس سے ایک جانب پاکستان پر واجب الادا بیرونی قرضوں میں اربوں روپے کا اضافہ ہو جائے گا تو دوسری جانب اشیائے خوردونوش سمیت دیگر مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ ہے۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر