اسلام آباد: حکومتیں ڈیم اپنی جیب سے تو نہیں بناتیں، اس کے لیے فنڈز عوام کے ٹیکس سے جاتے ہیں۔ اب نیلم، جہلم کے بعد دیامربھاشا اور مہمند ڈیم کے لیے سرچارج عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس کی کوششوں سے دیامربھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے 26 کروڑ روپے جمع، مزید فنڈز جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے. بجلی کے بلوں میں ڈیم سرچارج لگانے کی تیاری، سرچارج کتنا اور کب سے لگے گا؟ یہ فیصلہ نیپرا کرے گا.
دیامربھاشا اور مہمند ڈیم عملدرآمد کمیٹی کے اجلاس کے بعد چیئرمین واپڈا نے میڈیا کو بتایا کہ دو ڈیم بنانے کے لیے کام کی رفتار تیز کر دی ہے۔ چیئرمین واپڈا کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ ہے اور دیامربھاشا ڈیم کی زمین کسی طور بھی متنازع نہیں ہے۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر