گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفیکشن جاری

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹی فکیشن اوگرا نے جاری کیا ہے۔ گھریلو صارفین کے لیے گیس 10 سے 143 فیصد تک مہنگی کر دی گئی۔ ماہانہ 50 کیوبک میٹر تک گیس استعمال کرنیوالوں کیلیے قیمت میں10 فیصد فی یونٹ اضافہ ہوا ہے۔100 مکعب میٹر تک گیس استعمال کرنے والوں کے لیے فی یونٹ 15 فیصد مہنگی ہوئی ہے۔ ماہانہ 50 مکعب میٹر تک گیس استعمال کرنے والوں کیلیے قیمت میں10 فیصد فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں