پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ لاہور کے شالیمار باغ میں پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی رونمائی کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پی سی بی کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی، لاہور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین اور فرنچائزز کے نمائندے شریک تھے۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کااسٹار 24 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 8 کی افتتاحی تقریب 13 فروری کو ملتان میں ہو گی۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر