اسلام آباد: ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل وسطی ایشیاء اور ای سی او نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کا شاندار استقبال کیا، مہمان وزیر خارجہ 2 روز تک پاکستان میں قیام کریں گے۔اس دوران ازبکستان کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوں گی، اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدے طے پانے کا بھی امکان ہے۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر