اقوام متحدہ میں متعین امریکی سفیر نکی ہیلی عہدے سے مستعفی

اقوام متحدہ میں متعین امریکی سفیر نکی ہیلی نے اپنی ذمہ داریوں سے دست برداری اختیار کرتے ہوئے استعفیٰ صدر ٹرمپ کو ارسال کردیا جو انہوں نے منظور کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق نکی ہیلی کا اچانک مستعفی ہونا ٹرمپ انتظامیہ کے لیے بھی حیران کن ہے۔اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ بھی کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ آج نکی ہیلی کے حوالے سے اہم اعلان کرنے والے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں