اسلام آباد: ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لی، پنجاب میں دو حلقوں کے علاوہ پیپلز پارٹی کے تمام امیدوار مسلم لیگ ن کے حق میں دستبردار کرنے کا فیصلہ کر لیا، سندھ میں مسلم لیگ ن اپنے امیدوار پیپلز پارٹی کے حق میں دستبردار کرے گی۔ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ضمنی انتخابات کے لئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی ہے۔ اس ضمن میں پنجاب میں دو حلقوں کے علاوہ پیپلز پارٹی کے تمام امیدوار مسلم لیگ ن کے حق میں دستبردارکرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ میں مسلم لیگ ن اپنے امیدوار پیپلز پارٹی کے حق میں دستبردار کرے گی۔ پنجاب میں رحیم یار خان اور تاندلیانوالہ میں پیپلز پارٹی کے امیدوار میدان میں رہیں گے۔ لاہور سے بھی چاروں حلقوں سے پی پی پی امیدوار مسلم لیگ ن کے حق میں دستبردار ہوں گے۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر