مائیکروسوفٹ کے شریک بانی پال ایلن چل بسے

مائیکروسوفٹ کے شریک بانی پال ایلن65برس کی عمرمیں چل بسے ، انہیں خون کاسرطان لاحق تھا۔امریکی میڈیا کے مطابق مائیکروسوفٹ کے شریک بانی پال ایلن65برس کی عمرمیں چل بسے ، مائیکروسوفٹ قائم کر نے کے وقت ایلن کی عمر22اوربل گیٹس 19برس کے تھے تاہم ایلن نے1983میں مائیکروسوفٹ چھوڑکر اسپورٹس اور ایرواسپیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرلی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں