انوکھا شوق!! امریکی لڑکی نے سرجری پر لاکھوں خرچ کرڈالے

نیویارک: امریکی شہر لاس اینجلس کی ایلی کیلی نامی 24 سالہ اس لڑکی نے گزشتہ 5 سال میں اپنے جسم میں تبدیلیاں لانے پر 25 ہزار ڈالر یعنی تقریباً 30 لاکھ پاکستانی روپے خرچ کئے ہیں اور یہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے کہ اس نے اپنی زبان بھی کٹوا کر سانپ کی طرح دو شاخی بنوا رکھی ہے۔کیلی کا کہنا تھا میں بچپن سے ہی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے والے لیزرڈ مین سے متاثر تھی۔جس نے اپنے جسم میں باقی تبدیلیاں کروانے کیساتھ ساتھ اپنی زبان بھی دوشاخی بنوا رکھی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں