سوشل میڈیا پر ”مومو سوسائیڈ گیم ” نے ایک اور جان لے لی
لاہور : سوشل میڈیا پر مختلف گیمز بچوں کی جان لینے لگیں، بلیو وہیل کے بعد “مومو سوسائیڈ گیم ” نیا سر درد بن گیا، ارجنٹائن میں بارہ سالہ لڑکی مومو کا نشانہ بن کر جان گنوا بیٹھی۔ اس گیم کی وجہ سے ارجنٹائن کی بارہ سالہ بچی نے خود کشی کرلی۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر