ننھے چوزےکی سفید سانپ پر سواری کی ویڈیو وائرل

ہنوئی: (نیٹ نیوز) سانپ کو دیکھتے ہی ہر کوئی خوف سے کانپنے لگ جاتا ہے اور جنگل میں جانور اور پرندے بھاگتے ہوئے نظر آتے ہیں تاہم ایک ننھے چوزے نے سانپ پر سواری کے مزے لے کر انوکھا کارنامہ انجام دے دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں