سائبیریا سے گھوڑے کی حنوط شدہ لاش دریافت

لندن(نیٹ نیوز) سائیبریا کے علاقے سے 40 ہزار سال قبل کے گھوڑے کے ایک بچے کی حنوط شدہ لاش دریافت ہوئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سائیبریا میں ایک تحقیقی پراجیکٹ کیلئے جاری کھدائی کے دوران گھوڑے کے بچے کی حنوط شدہ لاش دریافت ہوئی ہے جو پہلی نظر میں سویا ہوا دکھائی دیتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں