کینیا کے ماہر فنکار نے آرٹ کی دنیا کو نیا رنگ دےدیا

نیروبی: کینیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ناکارہ اشیاء اور کچرے سے بنے فن پارے بنا کر آرٹ کی دنیا کو رنگ دے دیا ہے۔ جی ہاںEvans Ngure نامی فنکار نے کچرے و پرانے برتن لکڑی کے ٹکڑے ، بوتل کے ڈھکن، و دیگر ناکارہ اشیاء کا استعمال کیا اور انہیں جوڑ توڑ کر منفرد فن پارے بنا دیئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں