سٹاک ہوم: سویڈن میں 2020 کا نوبل انعام برائے فزکس 3 سائنسدانوں کےنام کر دیا گیا. سٹاک ہوم میں نوبل انعام کااعلان دی رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس نے کیا، انعام حاصل کرنے والوں میں برطانوی، جرمن اورامریکی خاتون سائنسدان شامل ہیں۔ برطانوی سائنسدان راجر پینروز کو بلیک ہول اور دیگر 2کو گلیکسی پرتحقیق کرنے پر انعام سے نوازا گیا۔ کمیٹی کاکہنا ہے رین ہارڈ جنزیل اور آندریا گیز نے ہماری کہکشاں کے مرکز میں بلیک ہول کا مضبوط ثبوت فراہم کیا ہے انعام کی آدھی رقم برطانوی سائنسدان اور باقی آدھی جرمن اور امریکی خاتون سائنسدانوں میں تقسیم کی جائے گی۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر