پراپرٹی ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں میٹرو پولٹن کارپوریشن کو شہریوں سے 300 فیصد پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔ شہری میاں اسلم کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو شہریوں سے اضافی ٹیکس کی وصولی سے روک دیا اور میئراسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تمام فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں