خاتون کی جان بچانے پربرطانوی نژاد پاکستانی کے لیے اعلیٰ اعزاز

برطانوی نژاد پاکستانی حماد یوسف مرزا نے دلبرداشتہ خاتون کو پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی سے روکا تھا۔ انسانیت کی خدمت پر برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی جانب سے حماد مرزا کو برٹش ایمپائرمیڈل سے نوازدیا گیا ہے۔ حماد یوسف مرزا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد اسلم مرزا کے پوتے اور شہید کیپٹن اسلام احمد خان کے نواسے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں