انڈے کی زردی گنج پن کے علاج میں معاون

لاہور: علاج کے لیے کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں، دوا تو کیچن میں ہی موجود ہے۔ جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈے کی زردی میں ایک کمپاؤنڈ پایا جاتا ہے جو نئے بالوں کے اگنے میں مدد دیتا ہے۔ تحقیق کے دوران انسانی بالوں کی جڑوں کو چوہوں پر لگا کر مختلف تجربات کیے گئے اور معلوم ہوا کہ انڈے کی زردی بالوں کے نئے خلیات کی نشوونما کو حرکت میں لاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں