پیٹو شخص 100 پلیٹیں کھا گیا۔ ریسٹورنٹ نے داخلے پر پابندی لگا دی

برلن :پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایسے ہوٹل اور ریستوران ہوتے ہیں جہاں مخصوص رقم کے بدلے جتنا من چاہے کھانا کھایا جاسکتا ہے لیکن جرمنی میں ایک پیٹو ’ہاروسلاف بوبروسکی‘ پر ایک سوشی ریستوران نے صرف اس بنا پر پابندی عائد کردی کیونکہ اس نے صرف 16 یورو ادا کیے اور سوشی کی ایک دو نہیں بلکہ پوری 100 پلیٹیں کھا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں