واشنگٹن: امریکی خاتون ایملی کینی لوس سمز نے اپنی گھر پر کتاب ’’ڈیز اینڈ ڈیڈز‘‘ پڑی دیکھی جو ان کی والدہ نے 19 اپریل 1955ء کو کیوانی لائبریری سے لی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایملی نے 50 سال بعد کتاب واپس کر دی اور 347 ڈالر کا جرمانہ بھی ادا کیا، اس کام کی وجہ سے ایملی کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔ امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن نے 1790ء میں ’’دی لا آف نیشن‘‘ نامی کتاب نیو یارک لائبریری سے حاصل کی تھی اور وہ کتاب 221 سال بعد ایک میوزیم کی انتظامیہ نے واپس کی تھی۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
آلودگی میںلاہور کا دنیا بھر میںدوسرا نمبر،سموگ میں مسلسل اضافہ
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دوسرا نمبر